Wednesday, July 25

How to post in urdu on Blogs

آج میں آپ کو بتاوًں گا اردو میں پوسٹ کرنے کے با رے میں۔ سب سے پہلے کوًی یونی کوڈایڈیٹرانسٹال کرلیں۔ایک ایڈیٹریہاں سے ڈاًونلوڈ کریں۔ http://www.unipad.org/download/
اوپر موجود کومبوبوکس میں سےاردوسلیکٹ کریں اور اردو میں ٹاًپ کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔

No comments: